Myntra coupons

Flipkart coupon

abof coupons

globalnin

Home / Live Nuskhe / Mani Garhi / قدرتی ٹائمنگ کی گولیاں تیارکرنے کا طریقہ جس کے بعد نفس خود شلوار سے باہر نکل آئے

قدرتی ٹائمنگ کی گولیاں تیارکرنے کا طریقہ جس کے بعد نفس خود شلوار سے باہر نکل آئے

قدرتی ٹائمنگ کی گولیاں تیارکرنے کا طریقہ آسان اردو میں
یوں تو بازار میں عام ملٹی وٹامن کی گولیاں دستیاب ہے اور ٹائمنگ کی بھی لیکن مارکیٹ کے ایسے نسخے زیادہ نقصان دہ ہوتے ہے.
وقتی ٹائم تو دیتے ہیں لیکن ان کے سائیڈ ایفیکٹ بہت ہوتے ہیں. مرد کو عادی بنا دیتے ہیں اور کچھ دنوں بعد گردے جگر معدے پر برے اثرات ظاہر کرتے ہیں.میں جو آپ کو نسخہ بتا رہا ہو یہ مردانہ کمزوری اور ٹائمنگ کا مکمل علاج ہے. کوئی وقتی نسخہ نہیں. قدرتی چند جڑی بوٹیوں سے ایک
آسان نسخہ ترتیب دیا گیا ہے. جو ہزاروں بار ازمایا جا چکا ہے. اور اب آپ اس کو بے فکر ہو کر استعمال کر سکتے ہیں. ایسے نسخے بے ضرر ہوتے ہیں ہر عمر کے لوگ استعمال کرسکتے ہیں. بغیر کسی نقصان کے

:نسخہ

مالکنگنی 50 گرام. دارچینی 50 گرام. لونگ ٹوپیاں 10 گرام. کمرکس 50 گرام. زعفران 20 گرام

:تیاری نسخہ

ان سب چیزوں کو ملا کر 2 گھنٹے کے لیے تیز دھوپ پر رکھ دیں. مٹی اور ضائع ہونے کا خیال رکھیں. قدرتی ٹائمنگ کی گولیاں تیارکرنے کا طریقہ اور اس کے بعد اٹھا کر کسی اچھے کھرل میں سفوف بنا لیں. اس سفوف میں اتنا شہد ملا دیں کہ چنے کے برابر گولیاں بن جائے. ان کو کسی شیشی میں ڈال کر رکھ دیں. روزانہ
2 گولیاں ایک گلاس دودھ کے ساتھ کھانی ہے ایک گولی صبح اور ایک گولی شام ہر گولی گلاس دودھ کے ساتھ کھانے سے 2 گھنٹے پہلے
یہ نسخہ دو ماہ تک جاری رکھیں. لگاتار 2 ماہ سے زیادہ استعمال نہ کریں. اور اس گولی کو وقت خاص ہم بستری سے ایک گھںٹہ پہلے بھی کھاسکتے ہیں. اس نسخہ میں عمر کی کوئی قید نہیں ہر عمر میں استعمال کیا جاسکتا ہےفائدے
عصابی کمزوری ختم ہو گی. سرعت انزال کو ختم کر کے ہم بستری کی ٹائمنگ بڑھ جاتی ہے اورہم بستری کے بعد تھکن نہیں ہوتی

About hakeem

Check Also

great health tips in urdu by faiza – best health tips in urdu 2018

mani garhi aur ziada karne ka nuskha,mani garhi,mani garhi karne ka nuskha,mani garhi karne ka …

مردانہ ٹائمنگ کا ایسا نسخہ _ جس کو آج تک کسی _ نے استعمال نہیں کیا

mubashrat ka maza,mubashrat ka sahi tarika,mubashrat ka sahi tariqa in urdu,mubashrat ka islami tariqa,mubashrat ka …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *