Myntra coupons

Flipkart coupon

abof coupons

globalnin

Home / Uncategorized / سفید بالوں کو سیا کرنے کا آسان طریقہ

سفید بالوں کو سیا کرنے کا آسان طریقہ

قت گزرنے کے ساتھ یابعض اوقات کسی بیماری کی وجہ سے بالوں کی سیاہ رنگت سفید ہوجاتی ہے اور لوگ مختلف طرح کے ہیر کلر یا ڈائی استعمال کرتے ہیں جن کا اپنا ایک نقصان ہے۔آئیے آپ کو لیموں اور ناریل کے تیل کی مدد سے سفید بالوں کو سیاہ کرنے کا قدرتی اور آسان طریقہ بتاتے ہیں۔
ناریل کا تیل لوریک ایسڈاور فیٹی ایسڈ ہوتا ہے جس کی وجہ سے بالوں کی نشوونما بہتر ہوتی ہے اور ان کی رنگت بھی سیاہ رہتی ہے۔اس کے استعما ل کی وجہ سے بالوں میں پروٹین کی کمی دور ہوتی ہے اور وہ مضبوط اور توانا ہوتے ہیں۔لیموں کا رس بالوں کو قدرتی طور پر سیاہ کرنے میں مدددیتاہے۔اس میں موجود وٹامن بی،سی اور فاسفورس سفید بالوں کو سیاہ کرتے ہیں۔
اجزا
ناریل کا تیل
تین چھوٹے چمچ لیموں کا رس
لگانے کی ہدایات:
بالوں کی لمبائی کو دیکھتے ہوئے ناریل کے تیل میں لیموں کا رس ملائیں اور بالوں میں اچھی طرح لگائیں۔اسے ایک گھنٹہ تک لگا رہنے دیں اور پھر کسی اچھے شیمپو سے سر دھولیں۔یہ عمل ہفتے میں ایک بار ضرور دہرائیں۔اس طریقے سے نہ صرف سفید بال سیاہ ہوں گے بلکہ سر میں موجود خشکی بھی دور ہوگی۔

About hakeem

Check Also

Ling ko mota karne ka oil | Nafs ko mota kesy krein

Ajzaa 1 Cup Saib Ka Ras Aadha Chamach Kalonji Ka Tail Tayar Karne Ka Tareeka …

Bal Lamby Karne Ka Totka In Urdu 2018

Aksar khawateen or mard balon k mukhtalif masaael mai giray rehty hain jin mai balon …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *